Back to all packages Kidney Function & Screening رینل ہیلتھ پینل (گردوں کے ٹیسٹ) English اردو Rs.3800/- Rs.2500/- Included Tests Creatinine Blood Urea Bun eGFR Uric Acid Urine Routine Electrolytes Serum Calcium Serum Phosphorus شامل ٹیسٹ کریٹینین (Creatinine) - گردوں کے افعال کا معائنہ بلڈ یوریا (Blood Urea) - خون میں یوریا کی مقدار بی یو این (BUN) - بلڈ یوریا نائٹروجن کا معائنہ ای جی ایف آر (eGFR) - گردوں کی کارکردگی کی شرح یورک ایسڈ (Uric Acid) - یورک ایسڈ کی مقدار یورین روٹین (Urine Routine) - پیشاب کا عمومی معائنہ الیکٹرولائٹس (Electrolytes) - نمکیات کا معائنہ (سوڈیم، پوٹاشیم وغیرہ) سیرم کیلشیم (Serum Calcium) - خون میں کیلشیم کی مقدار سیرم فاسفورس (Serum Phosphorus) - خون میں فاسفورس کی مقدار Call Us WhatsApp